اپنا اکاؤنٹ اور ڈیٹا ختم کریں
دونوں ایپس کے لیے: پہنچ (والدین) اور پہنچ ڈرائیور۔ اکاؤنٹ فوراً ختم ہو جاتا ہے اور واپس نہیں آتا۔
- پہنچ ایپ: مینو، پھر «اکاؤنٹ ختم کریں»، پھر تصدیق کے لیے دبائے رکھیں۔
- پہنچ ڈرائیور: «مدد اور اکاؤنٹ»، پھر «اکاؤنٹ ختم کریں»، پھر تصدیق کے لیے دبائے رکھیں۔
- ایپ نہیں کھلتی؟ اسی نمبر سے واٹس ایپ کریں جس سے لاگ ان کرتے ہیں، ہم 7 دن میں سب ختم کر دیں گے۔ 0300 1478729
کیا ختم ہوتا ہے
آپ کا نمبر اور نام، بچوں کی تفصیل، خاندان کے دعوت نامے، اطلاعات کی ترتیبات، اور ڈرائیورز کے لیے وین اور اس کے اسٹاپ۔
کیا کچھ دیر رہ سکتا ہے
اگر خاندان میں کوئی اور پہنچ استعمال کرتا ہے تو بچوں کی تفصیل ان کے پاس رہتی ہے۔ وین کے مقامات 30 دن میں خود مٹ جاتے ہیں۔